Wednesday 8 August 2012

Kya Zikri Musalmaan h? (کیا ذکری مسلمان ہیں؟)

zkr_msl 

ذکری فرقہ جس کے افراد بلوچستان کے علاوہ کراچی میں بھی پاءے جاتے ہیں اور جو ملا محمد اٹکی کی طرف اپنے آپ کو منسوب کرتا ہے اس فرقہ کے بارے میں عام لوگوں بلکہ خود اس فرقہ کے لوگوں کو بھی معلومات بہت کم ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس فرقہ کی کتابیں مخطوطوں کی شکل میں ہیں اور وہ عام لوگوں کی دسترس سے باہر ہیں۔چونکہ اس فرقہ کے لوگ اپنا تعارف مسلمان کی حیثیت سے کراتے ہیں اس لیے بعض لوگ ناواقفی کی وجہ سے ان کو مسلمانوں ہی کا ایک فرقہ سمجھ لیتے ہیں۔ زیر نظر استفتاء میں مولانا احتشام الحق آسیا آبادی نے برسہا برس کی تحقیق کر کے اس فرقہ کے مذہبی پیشواءوں کا قلمی لٹریچر فراہم کیا ہے جس سے اس فرقہ کے عقاءد و اعمال خود ان کی تحریرات سے ظاہر ہو جاءینگے۔اور یہ لوگ اپنے عقاءد کفریہ کی وجہ سے مسلمان نہیں۔ حق تعالی شانہ امت مسلمہ کو تمام فتنوں سے محفوظ رکھے۔ واخر دعوانا ان الحمد للہ رب العالمین۔

No comments:

Post a Comment