Wednesday 8 August 2012

Inkaar-e-Hadees k Nataij (انکار حدیث کے نتاءج)

ink_hds 

زیر نظر کتاب میں مولف نے تحقیق اور عرق ریزی سے منکرین حدیث کی مختلف کتابوں اور رسالوں سے خود ان کی اپنی عبارات اور تحریرات کے آءینہ میں ان کے عقاءدو اعمال اور افکارونظریات کا اجمالی خاکہ پیش کیا ہے۔ اور یہ واضح کیا ہے کہ ان کا دعوی تو صرف حدیث کے انکار کا ہے لیکن اصول دین کی کوءی چیز ایسی باقی نہیں رہ جاتی جس کا انکار ان کے کسی نہ کسی طبقے نے نہ کیا ہو۔ اس سلسلہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ کی جامعیت پر قدرے مفصل بحث بھی شامل کی گءی ہے ۔واللہ یقول الحق وھو یھدی السبیل

No comments:

Post a Comment