Thursday, 30 August 2012

Masala Tehreef-e-Quran (مسءلہ تحریف قرآن)

thr_qrn 

دارالافتاء جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاءون میں ایک تفصیلی استفتاء جمع کرایا گیا جس میں شیعوں کی طرف تحریف قرآن کے عقیدہ کی نسبت کو غلط قرار دیا گیا اور ساتھ ہی اہل سنت والجماعت )کثراللہ سوادھم( کے علماء کی کتب سے فرضی طور پر تحریف ثابت کرنے کی کوشش کی گءی۔اس کا مدلل و مفصل جواب مولف نے موثر انداز میں دیا اور ان کے عقیدہ تحریف کو ان کی کتب سے بھرپور انداز میں ثابت کیا ہے اور علماءے اہل سنت پر ان کے کذب و افترا کا پردہ چاک کیا ہے۔
This book is reply to a detailed query submitted by the Shia in which they dishonoured the issue of Changes in Quran, and they argued that Scholars of the Truth (Ulama-e-Haq Ahl-e-Sunnat) did the changes. In this book, the author defended the false allegations and proved that Shias’ dishonour is not correct proved this by their own books.

No comments:

Post a Comment