Saturday, 25 August 2012
خزائن القرآن Hazrat Maulana Sha hakeem Muhammad Akhtar Sahab
زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد جب اپنی زندگی کا اکثر حصہ کسی خاص شعبہ میں گزارتے ہیں تو اپنے فن ہنر ،معلومات، کے ایسے ماہر بن جاتے ہیں کہ اس شعبے کو اگر انکی زبان یا انکی نظر سے دیکھا یا سنا جائے تو لطف ہی دو بالا ہو جاتا ہے اسی طرح جو لوگ اللہ کی رضا کی تلاش میں اپنی زندگیاں لگا دیتے ہیں ان سے اگر قرآن سیکھا یا سمجھا جائے یا کچھ آیات کی شرح انکی زبانی سنی جائے تو لطف ہی کچھ اور حاصل ہوتا ہے اور قرآن کریم کے رازوں سے بھی پردے اٹھتے ہوۓ محسوس ہوتے ہیں۔ آج اسی مناسبت سے ایک کتاب کا انتخاب ہم نے آپ کے لئے کیا ہے جس کا نام ہے خزائن القرآن۔ اس کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ اللہ والے اللہ کی کتاب کو کس نظر پڑھتے ہیں اور کیسے کیسے قیمتی موتی دریافت کر کے لاتے یہ بات آپ کے سامنے جائے
Labels:
QURAN / QURANI ULOOM
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment