Tuesday 28 August 2012

Aao Namaz Sekhain (آونماز سیکھیں)

nmz_skn 

نماز دین کا اہم ستون ہے؛ اور اس فریضہ کی اہمیت پر کس قدر توجہ دلاءی گءی ہے اس سے سبھی مسلمان واقف ہیں۔آجکل اچھے خاصے تعلیم یافتہ لوگوں سے نماز کے مسنون طریقے میں کوتاہی ہو جاتی ہے؛ اور بچے بھی چونکہ بڑوں کی دیکھا دیکھی نماز پڑھتے ہیں اس لیے وہ بھی مسنون طریقہ نہیں سیکھ پاتے۔ اس کتاب کا بنیادی مقصد بچوں کو نماز کا مسنون طریقہ سکھاناہے اس لیے اس میں نماز کے ارکان کے طریقہ پر ہی زور دیا گیا ہے؛ البتہ آخر میں نماز سے متعلق کچھ ضروری تفصیل بھی دے دی گءی ہے۔ نماز کےافعال کی مزید وضاحت کے لیے ممکنہ حد تک تصویری خاکے بھی دیے گءے ہیں۔دعا ہے کہ اللہ تعالی اس کتاب کو شرف قبولیت عطا فرماءیں اور بچوں اور بڑوں کے لیے مفید بناءیں۔ آمین ثم آمین

No comments:

Post a Comment