Friday 27 July 2012

Hidaya aur Sahib-e-Hidaya (ہدایہ اور صاحب ہدایہ)

Hid_Shb 

درس نظامی کے تعلیمی نصاب میں تعلیم کے شعبہ فقہ میں ”ہدایہ” کو ریڑھ کی ہڈی جیسی حیثیت حاصل ہے۔ہدایہ کے مطالعہ سے صاحب ہدایہ کی ذکاوت و ذہانت اور ان کی فطانت و رذانت کا بھی یقین بنتا اور بڑھتا ہے۔ہدایہ کے بارے میں اکابر علماء اور اساتذہ کی راءے یہ ہے کہ اگر کوءی علم دین غوروفکر سے اسکا مطالعہ کر افادہ و استفادہ کا حلقہ بناءے تو خود اس کا مزاج تفقہ میں ڈھل جاءیگا۔ اس عالی مرتبہ کے باوجود چند کور فہم لوگوں نے اسے تختہ مشق بنا دیا ہے؛ مولف رسالہ نے اس رسالہ میں صاحب ہدایہ کی سیرت و سوانح؛ علمی مقام؛ تصانیف و خدمات؛ ہدایہ کی خصوصیت و اہمیت؛ فقہی مقام و جامعیت؛ اسلوب بیان؛ فضل و امتیاز؛ اصطلاحات؛ مسامحاتم رموز و اشارات؛ شروح و حواشی اور دیگر موضوعات پر سیر حاصل مباحث جمع کیے ہیں جس سے ان کے خلاف پیدا کیے گءے شبہات کے حل میں مدد ملیگی۔

No comments:

Post a Comment