Wednesday 8 August 2012

پاکستان میں جن افراد کو آغاخانی کہاجا تا ہے انکا ابتداءی تعلق اسماعیلی مذہب کی نزاری شاخ سے ہے۔ اسماعیلی مذہب کی ابتداء دوسری صدی ہجری کے اواخر میں ہوءی۔ اسماعیلیوں کے عقاءد پر یونانی ؛ایرانی؛مجوسی اور نصرانی فلسفوں کا شدید غلبہ نظرآتا ہے۔ ان کے یہاں تعلیمات کو دوحصوں میں منقسم کیا گیا ہے؛ظاہری اور باطنی۔اس کتاب میں آغاخانیوں کے موجودہ عقاءد کی روشنی میں دنیا بھر کے جید علماء کرام سے فتاوی حاصل کر کے کتابی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔ The people known as Agha Khani, belong the Nazari Branch of Ismailia. It was originated in the Second Centry Hijri and their beliefs are immensely under influnce of Christianities, Jewism, Greek, Iranian philosopher and the people who worship fire. In the light of their current faiths and beliefs, Fatawas (Islamic Jurisprudence) are collected from renowned Ulamas (Scholars) of the world and gathered in this book.

 

غلام احمد پرویز کا انکار حدیث اور کفر خود انکی تحریر کی روشنی میں؛ہر تنقیح پر بحث قرآن کریم اور دوسرے ادلہ سے فکر پرویزی کا ابطال؛ اور پرویز اور دیگر منکرین حدیث کے بارے میں مختلف مسالک کے علماء کرام کا متفقہ فیصلہ اس کتاب کا موضوع ہے۔اللہ سے دعا ہے کہ اس کاوش کو عوام الناس کی فلاح اور ابطال باطل کا ذریعہ بناءے۔ آمین
This Book is aimed at the Illustration of the false belief of Mr. Ghulam Ahmed Perwaiz of Tolu-e-Islam. All the allegations and beliefs are proved void in the light of Quran and Hadiths. This book also includes opinion of Ulamas from various school of thoughts.

No comments:

Post a Comment