علوم الحدیث، دینی علوم میں نہایت ہی اہمیت کے حامل ہیں۔ انہی کے ذریعے یہ علم ہوتا ہے کہ کون سی حدیث واقعتاً رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی حدیث ہے اور کون سی حدیث آپ سے غلط طور پر منسوب کی گئی ہے۔ اس کتاب میں اسماء الرجال کے فن سے تفصیلی تعارف بھی موجود ہے
No comments:
Post a Comment