Monday 13 August 2012

جب زندگی شروع ہو گی

ابو یحیی کا نیا ناول جس میں زندگی کی سب سے بڑی حقیقت  کو بیان کیا گیا ہے۔ مادیت پرستی اور کنزیومر ازم کے بڑھتے ہوئے رجحان کے تحت ہم نے زندگی کی سب سے بڑی حقیقت کو فراموش کر دیا ہے۔ مصنف نے خوبصورت اسلوب میں اس حقیقت کو یاد دلا یا ہے۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment