Wednesday 29 August 2012

سیرت رسول ﷺ تمام انسانیت کی کامیابی کا راستہ ہے۔

oswa
اس موضوع پر ابھی تک کوئی خاص کتاب ہمارے کتب خانہ میں نہی تھی ،اللہ جزائے خیر دے بعض ساتھیوں نے اس طرف توجہ دلوائی اور اللہ کی توفیق سے ہم نے یہ کتاب تیار کرلی۔
سیرت کی کتاب بھی ایسا موضوع ہے جو سوائے اللہ کی توفیق کے کسی کو اس پر لکھنا نصیب نہیں ہوتا اور مصنف کا معتبر ہونا بھی ضروری ہے تاکہ پڑھنے والا اطمنان سے مصنف کی ذات پر بھروسہ کرکے ایسی کتاب پڑھ سکے اور رہنمائی لے۔
اللہ رب العزت ہماری اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔آمین۔
 

No comments:

Post a Comment