Tuesday 28 August 2012

(امام اعظم ابو حنیفہ حالات، کمالات ملفوظات


یہ کتاب امام جلال الدین سیوطی کی کتاب تبییض الصحیفه فی مناقب الإمام ابی حنیفه کا اردو ترجمہ ہے جس میں حضرت مولانا عاشق الہٰیکی مفید تعلیقات اور حضرت مولانا محمود اشرف عثمانی کا ایک مضمون ملفوظات امام اعظم بھی شامل ہے۔ اس طرح یہ کتاب امام اعظم کے متعلق بیش بہا معلومات کا خزانہ ہے۔

No comments:

Post a Comment