Friday 27 July 2012

Fazail-e-Aamal per Aitrazaat Q (فضاءل اعمال اعتراض کیوں؟)

Fzl_Atr 

دور حاضر میں لغویات میں مشغولیت اور دین سے دوری کے سبب عوام الناس میں اعمال کی اہمیت روبہ زوال ہے اور جیسا کہ قرون اولی میں اس کا معمول بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ الحمد للہ مولف کتب فضاءل نے وقت کی اس اہم ضرورت کو دیکھتے ہوءے رساءل تالیف کیے جو”فضاءل اعمال” کے نام سےمجموعی شکل میں اکناف و اطراف میں پھیل گءے۔ اور افادہ عامہ کا سبب بنے۔ لیکن کچھ لوگوں کو یہ قبولیت راس نہ آءی اور اس کی اہمیت کو کم کرنے کی کوشش کی گءی۔ زیر نظر رسالہ انہی رساءل کے دفاع میں تحریر کیا گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment