نھے منے بچوں کو دعاؤں سے مانوس کرنےوالی خوبصورت ودلچسپ کتاب۔
جس میں صبح وشام کی دعائیں،گھر سے باہر نکلنے ،داخل ہونے،کھاناکھانے سے پہلے ،بعد کی دعائیں جمع کی گئی ہیں۔اگر بچپن سے ہی بچوں کو اہتمام کے ساتھ یہ دعائیں یاد کروائی جائیں تو بچوں کی تربیت میں بہت اہم کردار والدین ادا کر سکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment