Friday 27 July 2012

جواہر درودو سلام تحریر مفتی فیضان الرحمن کمال

This is a best book about durud with islamic blue tital

























درود شریف کے فضائل و مسائل سے متعلق کتاب حاضر ہے۔

بدنام تو ہم ضرور ہیں کہ یہ لوگ درود نہیں پڑھتے  جیسے پہلے کہا جاتا تھا کہ یہ لوگ نعتیں نہیں پڑھتے،خیر جھوٹ تو جھوٹ ہوتا ہے۔الحمد للہ علماء کرام نے صرف درود کے موضوع پر سیکڑوں کتابیں لکھی ہیں جن میں سے صرف ایک نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے۔

اس کتاب میں جوموضوعات ہیں انکی تفصیل کچھ یوں ہے۔

درود شریف کی اہمیت اور فضائل۔

درود شریف نہ پڑھنے پر وعید۔

کہاں کہاں درود پڑھنا مکروہ یا ممنوع ہے۔

تمام درودوں میں افضل درود۔

نیک مقاصد میں کامیابی اور مشکلات کا حل۔

خواب میں آپ ﷺ کی زیارت کا طریقہ اور ھدایات۔

یومیہ درود و سلام کا وظیفہ۔

مدینہ میں آپ ﷺ کی خدمت میں حاضری اور اسکے آداب وغیرہ۔

Download || Read

No comments:

Post a Comment